بائبلی مطالعاتی لائبریری
Urdu Bible Study Library
THE WORD REVEALEDکلامِ مقدس اور آخری زمانے کے پیغام کی روشنی میں بائبلی مطالعہ
Urdu Bible Studies & End Time Message
بائبلی مطالعاتی لائبریری میں خوش آمدید
اس لائبریری کا مقصد کلامِ مقدس کی گہری تعلیم، خدا کے مخلصی کے منصوبے، آخری زمانے کی نبوتوں اور مسیح کی دلہن کی روحانی تیاری کے متعلق مطالعے کو آسان اور منظم انداز میں پیش کرنا ہے۔
یہاں آپ بائبل اور بھائی ولیم برینہم کی تعلیم کی روشنی میں مختلف بائبلی موضوعات اور مطالعاتی سلسلے پڑھ سکتے ہیں۔ اپنی دلچسپی کے مطابق نیچے دیا گیا موضوع منتخب کریں۔
اس لائبریری کا مقصد کلامِ مقدس کی گہری تعلیم، خدا کے مخلصی کے منصوبے، آخری زمانے کی نبوتوں اور مسیح کی دلہن کی روحانی تیاری کے متعلق مطالعے کو آسان اور منظم انداز میں پیش کرنا ہے۔
یہاں آپ بائبل اور بھائی ولیم برینہم کی تعلیم کی روشنی میں مختلف بائبلی موضوعات اور مطالعاتی سلسلے پڑھ سکتے ہیں۔ اپنی دلچسپی کے مطابق نیچے دیا گیا موضوع منتخب کریں۔
مضامین تلاش کریں
Search Bible Studies
اہم بائبلی مطالعاتی سلسلے
Bible Study Series
سات کلیسیائی ادوار
The Seven Church Ages
افسس سے لودیکیہ تک سات کلیسیائی ادوار، سات پیغامبر اور دلہن کی بحالی کا مطالعہ۔
یہاں کلک کر کے مطالعہ شروع کریں
سات مہروں کا مکاشفہ
The Revelation of the Seven Seals
مکاشفہ کی کتاب میں سات مہروں، ان کے بھیدوں اور آخری زمانے کے متعلق تعلیم۔
متعلقہ مضامین پڑھیں
خدا کی وحدانیت
The Godhead
خدا کی وحدانیت، یسوع مسیح کی الوہیت، باپ، بیٹے اور روح القدس کے متعلق بائبلی مطالعہ۔
متعلقہ مضامین پڑھیں
شادی اور طلاق کا بائبلی بھید
Marriage and Divorce
شادی کا اصل منصوبہ، ازدواجی عہد، طلاق، دوسری شادی اور مسیح اور اُس کی دلہن کا بھید۔
ساتوں حصے پڑھیں
موت، قیامت اور ابدی زندگی
Death, Resurrection & Eternal Life
موت کا بھید، انسان کی روحانی ساخت، قیامت اور ابدی زندگی کے متعلق مطالعہ۔
متعلقہ مضامین پڑھیں
صلیب کا بھید
The Mystery of the Cross
یسوع مسیح کی قربانی، اُس کا خون اور خدا کے مخلصی کے منصوبے کا مطالعہ۔
متعلقہ مضامین پڑھیں
مکاشفہ کی آیت بہ آیت تفسیر
Revelation Verse by Verse
آخری زمانے کے پیغام کی روشنی میں مکاشفہ کی کتاب کا گہرا مطالعہ۔
مطالعہ شروع کریں
کلیسیا کی تعلیم اور ترتیب
Conduct, Order and Doctrine
کلیسیا کی روحانی ترتیب، خدمت، اختیار اور رسولی تعلیم کے متعلق مطالعہ۔
متعلقہ مضامین پڑھیں
مخالفِ مسیح
Antichrist
مخالفِ مسیح کی روح، مذہبی دھوکے اور سچائی اور گمراہی کے درمیان امتیاز کا مطالعہ۔
متعلقہ مضامین پڑھیں
آخری زمانہ اور بائبلی نبوتیں
End Time Prophecy and Wars
جنگیں، جنگوں کی افواہیں، اسرائیل اور آخری زمانے کے واقعات کا بائبلی مطالعہ۔
متعلقہ مضامین پڑھیں
مزید بائبلی مطالعات
More Bible Studies
تین کھچاؤ
The Three Pulls
بھائی برینہم کی خدمت میں نشانات سے کلام کے ظہور تک کا مطالعہ۔
متعلقہ مضامین تلاش کریں
مسیح اور اُس کی دلہن
Christ and His Bride
مسیح کی دلہن کی شناخت، روحانی وفاداری، بحالی اور اُس کی آمد کے لیے تیاری۔
مطالعہ شروع کریں
مسیحی زندگی اور روحانی ترقی
Christian Life and Spiritual Growth
ایمان، محبت، دعا، روحانی زندگی اور روزمرہ مسیحی چال چلن کے متعلق تعلیم۔
مزید مضامین پڑھیں
تمام بائبلی مضامین
All Bible Studies
ویب سائٹ پر شائع ہونے والے تازہ اور پرانے بائبلی مضامین پڑھیں۔
تمام مضامین دیکھیں
کلام کا مطالعہ کریں اور اُس میں قائم رہیں
جس کے کان ہوں وہ سنے کہ روح کلیسیاؤں سے کیا فرماتا ہے۔
مکاشفہ 2 باب 7 آیت
براہ کرم اس بائبلی مطالعاتی لائبریری کو اپنے عزیزوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں۔
مسیح یسوع میں آپ کا بھائی
جاوید جارج
از ہلسنکی فن لینڈ
About Us | Contact Us
جس کے کان ہوں وہ سنے کہ روح کلیسیاؤں سے کیا فرماتا ہے۔
مکاشفہ 2 باب 7 آیت
براہ کرم اس بائبلی مطالعاتی لائبریری کو اپنے عزیزوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں۔
مسیح یسوع میں آپ کا بھائی
جاوید جارج
از ہلسنکی فن لینڈ
About Us | Contact Us