Resources Word

THE WORD REVEALED
کلام کا مکاشفہ
Urdu Bible Studies & End Time Message

Home

THE WORD REVEALED

کلام کا مکاشفہ

Urdu Bible Studies & End Time Message

تیرا کلام میرے قدموں کے لئے چراغ اور میری راہ کے لئے روشنی ہے۔
زبور 119 باب 105 آیت

بائبلی مطالعہ شروع کریں Explore Bible Study Library
خوش آمدید

کلام کا مکاشفہ ایک اردو بائبلی مطالعاتی ویب سائٹ ہے، جس کا مقصد کلامِ مقدس کی تعلیم کو سادہ، واضح اور گہرے انداز میں پیش کرنا ہے۔

یہاں آپ خدا کی وحدانیت، یسوع مسیح کی مخلصی، سات کلیسیائی ادوار، سات مہروں، آخری زمانے کی نبوتوں اور مسیح کی دلہن کی روحانی تیاری کے متعلق بائبلی مطالعات پڑھ سکتے ہیں۔

ہم کلامِ مقدس کو بنیاد بناتے ہوئے بھائی ولیم برینہم کی تعلیم کی روشنی میں بائبلی بھیدوں کو سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں، تاکہ ایماندار کلام میں مضبوط ہوں اور خداوند یسوع مسیح کی آمد کے لئے روحانی طور پر تیار رہیں۔

اہم بائبلی مطالعاتی سلسلے

Featured Bible Study Series
سات کلیسیائی ادوار
The Seven Church Ages
افسس سے لودیکیہ تک کلیسیائی تاریخ، سات پیغامبر اور کلام کی بحالی کا مطالعہ۔
یہاں کلک کر کے پڑھیں
سات مہروں کا مکاشفہ
The Revelation of the Seven Seals
مکاشفہ کی کتاب میں مہروں کے بھید اور آخری زمانے کے متعلق تعلیم۔
متعلقہ مضامین پڑھیں
خدا کی وحدانیت
The Godhead
خدا کی وحدانیت، یسوع مسیح کی الوہیت اور خدا کے ظہور کا بائبلی مطالعہ۔
متعلقہ مضامین پڑھیں
مسیح اور اُس کی دلہن
Christ and His Bride
دلہن کی شناخت، روحانی وفاداری، کلام کے ساتھ ملاپ اور خداوند کی آمد کے لئے تیاری۔
یہاں کلک کر کے پڑھیں
شادی اور طلاق کا بائبلی بھید
Marriage and Divorce
شادی کے متعلق خدا کا اصل منصوبہ، ازدواجی عہد، طلاق اور دوسری شادی کا مطالعہ۔
ساتوں حصے پڑھیں
موت، قیامت اور ابدی زندگی
Death, Resurrection & Eternal Life
انسان کی روحانی ساخت، موت کا بھید، قیامت اور خدا کے ابدی منصوبے کا مطالعہ۔
متعلقہ مضامین پڑھیں

اپنی دلچسپی کا موضوع تلاش کریں

Search Bible Studies
کسی بائبلی موضوع، کتاب، آیت یا تعلیم کا نام لکھ کر متعلقہ مضامین تلاش کریں۔

تازہ ترین بائبلی مضامین

Latest Bible Studies
نئے شائع ہونے والے بائبلی مضامین پڑھیں اور کلامِ مقدس کے مختلف موضوعات پر اپنے مطالعے کو جاری رکھیں۔

ہماری خدمت کا مقصد

Our Ministry and Purpose
اس خدمت کا مقصد کسی انسانی شخصیت کو بلند کرنا نہیں بلکہ خداوند یسوع مسیح اور اُس کے کلام کو مرکزی مقام دینا ہے۔

ہماری خواہش ہے کہ ایماندار صرف کلام کے سننے والے نہ ہوں بلکہ اُس پر عمل کرنے والے بھی ہوں۔ بائبلی مطالعے کے وسیلہ سے ہم خدا کے مخلصی کے منصوبے، روحانی ترقی اور آخری زمانے میں دلہن کی تیاری کو سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔

خدا کا کلام ہماری روحانی زندگی کی بنیاد ہے۔ اسی کلام میں قائم رہنا ہماری زندگی اور خدمت کا مقصد ہے۔

معتبر بائبلی مطالعاتی ذرائع

Bible Study Resources
آن لائن اردو بائبل
WordProject Urdu Bible

Read the Urdu Bible
بھائی ولیم برینہم کے خطبات
Voice of God Recordings

Visit Branham.org